Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اساتذہ تنظیموں نے "یوم مئی” یوم سیاہ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

اساتذہ تنظیموں نے مطالبات پورے نہ ہونے پر یوم مئی کو احتجاج کرنے کا اعلان کردیا ۔

وزیر اعلیٰ ہاؤس کا گھیراو کرنے کا کہا ہے کہ اس سلسلے میں اساتذہ کا کہنا ہے کہ ہمارے دیرینہ مطالبات جن میں لیٹ بی ایڈ ایجوکیٹرز کے کنٹریکٹ میں توسیع کی سمری اور تنخواہوں کی بحالی ، انصاف آفٹر نون سکولوں کے اساتذہ کے بقایاجات ، سروس رولز میں ترامیم اور پرموشن سے محروم اساتذہ کی داد رسی، پنجاب ٹیکسٹ بورڈ کی جانب سے کتب کی ترسیل میں تاخیر اور دیگر شامل ہیں، تاحال حل نہ ہوسکے اس لئے یوم سیاہ منایا جائے گا ریلی نکالی جائے گی، اور وزیر اعلیٰ ہاؤس کا گھیراؤ کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button