Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

جیت کا سلسلہ جاری رکھیں گے ، عارف یعقوب

پشاور زلمی کے آف سپنر عارف یعقوب کاکہنا تھا کہ زلمی کو جس جیت کی تلاش تھی وہ مل گئی یہ یقینا بڑی جیت ہے جس سے ٹیم کا مورال بہت بلند ہوا ہے۔

پریس کانفرنس ملاحظہ فرمائیں ۔

آج کے میچ کےلئے بڑی محنت کی، شکستوں کو تسلسل توڑنا چاہتے تھے پہلے دو میچ بھی بہت اچھا کھیلے مگر جیت نہ مل سکی، جو ٹاسکٹ دیاگیا اس کوپورا کیااس کےلئے زیادہ ورائیٹی نہیں دکھانا پڑی۔

شائقین کی طرف سے بہت پیار اورسپورٹ ملی جس کےلئے شکر گزار ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button