Breaking NewsEducationتازہ ترین
ویمن یونیورسٹی امجد اسلام امجد کی یاد میں ہونے والی تقریب کی میزبانی کرے گی
ویمن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ اردو کے زیر اہتمام معروف شاعر امجد اسلام امجد کی یاد میں تقریب آج بروز منگل منعقد ہوگی، جس کا عنوان ،، کبھی میری یاد آئے تو،، تو رکھا گیا ہے۔
اس تقریب کی آرگنائزر ڈاکٹر عذرا لیاقت ہوں گی، جبکہ مہمان خصوصی وائس چانسلر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی ہوں گی۔