Paid ad
سائنس وٹیکنالوجی

سام سنگ موبائل کا پاکستان میں موبائل اسمبلنگ یونٹ قائم کرنے کا اعلان

سام سنگ دو پاکستانی کمپنیوں کے ساتھ جوائنٹ وینچر کرے گا۔ سام سنگ کیا اور ابراہیم سنز کے ساتھ جوائنٹ وینچر کرے گا۔ دونوں کمپنیوں کو شارٹ لسٹ کر لیا گیا ہے۔
پاکستان کی موبائل فون تیار کرنے کی ماہانہ صلاحیت 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ پاکستان کی ماہانہ طلب 3.6 ملین موبائل فون کی طلب ہے جبکہ 21 موبائل کمپنیاں پاکستان میں آچکی ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button