Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترینسائنس وٹیکنالوجی

ایچ ای ڈی جنوبی پنجاب میں بڑی تبدیلیاں

سیکرٹری محکمہ ہایئر ایجوکیشن جنوبی پنجاب ڈاکٹر احتشام انور سے اضافی چارج واپس لے لیا گیا ۔

یہ بتایاگیا ہے کہ ڈاکٹر احتشام انور کو سیکرٹری محکمہ ایجوکیشن جنوبی پنجاب تعینات کر دیا گیا۔

عامر عقیق خان کو سیکرٹری محکمہ ہایئر ایجوکیشن جنوبی پنجاب تعینات کر دیا گیا۔

چیف سیکرٹری پنجاب نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button