Breaking NewsEducationتازہ ترین
خواتین یونیورسٹی : سپیکٹروگرافک تجزیہ پر مبنی ورکشاپ
شعبہ انگلش دی ویمن یونیورسٹی ملتان کے زیر اہتمام سپیکٹروگرافک تجزیہ پر مبنی ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
اس ورکشاپ کا مقصد شرکاء کو سپیکٹروگرافک تجزیہ سے واقف کرانا تھا۔
ڈاکٹر عمائمہ کامران، انچارج شعبہ انگلش قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد ریسورس پرسن تھیں۔
اس ورکشاپ میں تمام شعبوں کی چیئرپرسنز ، پی ایچ ڈی اور ایم فل اسکالرز نے شرکت کی ۔
اس ورکشاپ کی فوکل پرسن ڈاکٹر میمونہ خان تھیں۔
آخر میں انہوں نے سوالات کیے، اور اپنے تسلی بخش جوابات سے سامعین کو تسلی دی۔