Breaking NewsEducationتازہ ترین
ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 70 ملازمین کو "لیو انکیشمنٹ” دینے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا
ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے مراسلہ جاری کیا ہے ، جس کے مطابق اکتیس کالج اساتذہ جن میں ریٹائرڈ ایسوسی ایٹ پروفیسرز ،اسسٹنٹ پروفیسر اور لیکچررز، لائبریرین اور دیگر ملازمین دفتری ،درجہ چہارم سمیت 70افراد شامل ہیں کو "ارنڈ لیو” کے بدل میں "لیو انکیشمنٹ” دینے کی منظوری دے دی گئی ہے ۔