Breaking NewsEducationتازہ ترین
ہارڈ شپ کے تحت سکول اساتذہ کے تبادلے آج سے شروع ہوں گے
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر ویڈ لاک (خواتین کے لیے)، طلاق، بیوگی، جسمانی معذوری، دور دراز تعیناتی اور صحت کے سنگین مسائل (ڈائیلسز، کینسر) کی بنیادوں پر تبادلہ جات کے لیے درخواستیں ترجیحی بنیادوں پر آج 8 آگست سے 11 آگست تک وصول کی جائیں گی۔