Breaking NewsEducationتازہ ترین
سرکاری سکولوں کو ماحول دوست بنایا جائےگا
پنجاب بھر سرکاری سکولوں کو ماحول دوست بنایا جائے، سکول ایجوکیشن نے تمام سکول سربراہان کو خصوصی ہدایات جاری کردیں۔
سکولوں میں میوے کے جنگل لگائے جائیں، کچن گارڈننگ پیچز کو سکولوں میں لگایا جائے، ہر تحصیل میں ایک سکول کو ماڈل سکول بنایا جائے۔
سکولوں میں زیادہ سے زیادہ پودے لگائے جائیں، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 31 اگست تک ہدایات پر عملدرآمد کرنے کا حکم دےدیا۔