Breaking NewsEducationتازہ ترین
پنجاب بھر کے بورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ون پہلے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان یکم اکتوبر کریں گے
ملتان سمیت پنجاب بھر کے بورڈز انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان یکم اکتوبر کوکریں گے۔
نتائج کا اعلان صبح دس بجے کیا جائے گا۔ طلباء بورڈ کی ویب سائٹ سے نتائج معلوم کرسکیں گے۔
چیئرمین بورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کریں گے۔