Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈ ملتان نے 11 ویں کے امتحان کی رولنمبر سلپس جاری کردیں

جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ 11ویں کا امتحان 7 مئی سے شروع ہوگا، جس کےلئے رولنمبر سلپس جاری کردی گئیں ہیں۔

ریگولر امیدوار اپنے اداروں سے یہ سلپس حاصل کرسکتے ہیں جبکہ پرائیویٹ امیدواروں کو ان کے مہیا کردہ پتہ پر ارسال کردی گئیں ہیں، جن امیدواروں کو رولنمبر سلپ نہیں ملیں وہ کنٹرولر افس سے رابطہ کرسکتے ہیں یا اپنے فارم نمبر کی مدد سے ویب سائٹ سے ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button