Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایم اے/ایم ایس سی کے دوسرے سالانہ امتحان 2022 کی رولنمبر سلپ جاری

زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہونےوالے ایم اے/ایم ایس سی کے دوسرے سالانہ امتحان 2022 کی رولنمبر سلپ جاری کردی گئی ہے۔

اس سلسلے میں جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ ایم اے ایم ایس سی پارٹ کے امتحانات 20 دسمبر سے شروع ہورہے ہیں، ان کی رولنمبر سلپیں یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر جاری کردی گئیں ہیں۔

پرائیویٹ امیدوار اپنے شناختی کارڈ کی مدد سے رولنمبر سلپ ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں، جبکہ ایم اے ، ایم ایس سی حصہ دوم کے امتحان 2 جنوری سے شروع ہوں گے، جس کی رولنمبر سلپ امتحان سے ایک ہفتے پہلے اپ لوڈ کی جائیں گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button