Breaking NewsEducationتازہ ترین
سپریم کورٹ : ایل ایل بی کیس کی سماعت آج ہوگی
ایل ایل بی کیس کی آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوگی ، وائس چانسلر بطور عدالتی معاون پیش ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں۔
زکریا یونیورسٹی؛ سینڈیکیٹ اجلاس، شرکاء کا ایل ایل بی کیس انکوائری کمیٹی کی رپورٹ پر عدم اعتماد
تفصیل کے مطابق زکریا یونیورسٹی ایل ایل بی کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی ، جس میں سینڈیکیٹ کی کارروائی پیش کی جائے گی، اور انکوائری رپورٹ اور سینڈیکیٹ کے فیصلے پر عملدارآمد کے حوالے سے بھی رپورٹ پیش کی جائے گی ۔
یہ بھی پڑھیں۔
وائس چانسلر ڈاکٹر منصور اکبرکنڈی بطور عدالتی معاون پیش ہوں گے، جبکہ یونیورسٹی کی لیگل ٹیم رجسٹرار کے ساتھ پیش ہوگی۔