Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی ملتان : سول انجینئرنگ کالج گیٹ کےلئے نئی ہدایات جاری

سول انجینئرنگ کالج گیٹ کےلئے نئی ہدایات جاری،
زکریا یونیورسٹی انتظامیہ نے سول انجینئرنگ کالج گیٹ کے حوالے سے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔
اس گیٹ کے کھلنے کے اوقات صبح 07:00 سے 09:00، دوپہر 01:00 سے 02:00، شام 04:00 سے 06:00، اور رات 08:00 سے 09:00 بجے تک مقرر کیے گئے ہیں، اور یہ گیٹ تمام دنوں کھلا رہے گا۔
علاوہ ازیں سول انجینئرنگ کالج گیٹ سے وہ ملازمین داخل نہیں ہوں گے جن کی موٹر سائیکل پر سیکورٹی سٹکر موجود نہیں ہے اگر کسی ملازم کے پاس موٹر سائیکل کا سیکورٹی سٹکر لینا چاہتا ہے توسٹ گئییکورٹی آفس میں اپنا مکمل دفتری نوٹ پیش کر کے لگوا سکتا ہے
نیونیورسٹی انتظامیہ نے تمام ملازمین سے ان قواعد پر عملدرآمد کرنے کی ہدایت کی ہے



















