Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی نے سپرنگ سیشن 2024 میں داخلوں کا اعلان کردیا

زکریا یونیورسٹی انتظامیہ نے سپرنگ سیشن میں داخلوں کےلئے درخواستیں طلب کرلی ہیں، جن میں چار سالہ بی ایس پروگرام، دو سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام، انڈر گریجوایٹ 5ویں سمسٹر پروگرام ، ایم ، فل ، ایم ایس ، اور پی ایچ ڈی پروگرام شامل ہیں۔

درخواستیں آن لائن دی جائیں گی، جس کےلئے آخری تاریخ 8جنوری مقرر کی گئی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button