Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

کمشنر ملتان نواز شریف انجینئرنگ یونیورسٹی پہنچ گئیں

کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان نے لاڑ میں محمد نواز شریف انجینرنگ یونیورسٹی کی زیر تعمیر سائٹ کا دورہ کیا اور بریفننگ لی۔

انہوں نے کہا کہ 210 ایکڑ پر محیط محمد نواز شریف انجینرنگ یونیورسٹی کی تعمیر پر 1 ارب روپے لاگت آئے گی، پہلی فیز میں ایڈمن بلاک، اکڈیمک بلاک، کیفی ٹیریا، مسجد کی تعمیر تیزی سے جاری ہے۔
دوسرے فیز میں گرلز ہاسٹل، بوائے ہاسٹلز، اکڈیمک ہاسٹلز اور دیگر بلاکس تعمیر کئے جائیں گے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل پر خصوصی فوکس ہے۔

ڈائیریکٹر ڈویلپمنٹ روبینہ کوثر، ایکسیئن بلڈنگ حیدر علی اس موقع پر موجود تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button