Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

فیڈرل بورڈ نے میٹرک ٹیک کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ کا اعلان کر دیا

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے میٹرک ٹیک کے پہلے سالانہ امتحان 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی ہے۔

جاری کردہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق امتحانات یکم مارچ سے شروع ہوں گے، اور 19مارچ تک جاری رہیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button