Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

میپکو میں پہلے پرائیویٹ سی ای او کی تعیناتی کردی گئی

میپکو پہلی بجلی کی تقسیم کار کمپنی بن گئی ہے جہاں پرائیویٹ سی ای او تعینات کردیا گیا اور بی او ڈی نے اس کی منظوری بھی دے دی ہے۔

میپکو ذرائع کی طرف سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ ملتان الیکٹرک پاور کمپنی میپکو کے چیف ایگزیکٹیو جام گل محمد زاھد 3 سال کے لیئے پرائیویٹ چیف ایگزیکٹیو تعینات کئے گئے ہیں،۔

وزارت توانائی نے وزیر اعظم میاں شہباز شریف کے احکامات پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس پر میپکو بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین عامر ضیاء اور تمام ممبران نے باقاعدہ منظوری دے دی ہے، تاہم میپکو ترجمان کی طرف سے اس کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button