Breaking NewsEducationتازہ ترین
انجینئرنگ یونیورسٹی ملتان کے لاڑ کیمپس کی 80 فیصد تعمیر مکمل
ایم این ایس یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان کے رجسٹرار انجینئر ڈاکٹر عاصم عمر نے اپنے انٹرویو میں بتایا کیا کہ یونیورسٹی کے لاڑ کیمپس کی تعمیر 80 فیصدہو چکی ہے ۔
ایکڈمک بلاک مکمل تعمیر ہوگیا ہے ، جبکہ ایڈمن بلاک تقریبا مکمل ہونے والا ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ یونیورسٹی نے ایڈ میشن کی تاریخ میں بھی 15 نومبر تک بڑھا دی ہے
تمام طلباء جو کہ بارہویں کے امتحان میں ابھی پاس ہوئے ہیں، وہ یونیورسٹی کے تمام شعبہ جات میں اپلائی کر سکتے ہیں۔