Breaking NewsSportsتازہ ترین
پی ایس ایل 9: سلطانز کو شکست ، محمد رضوان غصے میں آگئے

ملتان سلطانز کے کپتان پہلی شکست پر غصے میں آگئے۔
میچ کے بعد بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب پلان کے مطابق نہیں کھیلیں گے تو ایسے رزلٹ آئیں گے۔
کاکردگی پر ناخوش ہوں نا ہار پر افسردہ ہوں اس شکست کو لیکر آئندہ کے میچ کےلئے پلاننگ کریں گے ۔