Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

نمبر امپرو کرنے والے امیدواروں کے لئے بڑی خبر

میڑک کے نمبر بہتر بنانے والے امیدواروں کو نئے کورس سے مطابق امتحان دینا ہوگا۔

تفصیل کے مطابق تعلیمی بورڈ ملتان نے میٹرک 2024 میں نمبر بہتر بنانے کےلئے امتحان دینے والے امیدواروں کےلئے ایس او پیز جاری کردئیے ۔

کنٹرولر امتحانات حامد سعید کے مطابق بورڈ قانون کے مطابق میٹرک کا پہلا سالانہ امتحان 2024 سے نمبر بہتر بنانے کےلئے امیدواروں کو نئے سلیبس (کورس) کے مطابق امتحان دینا ہوگا۔

قبل ازیں امیدوار اپنے کورس کے مطابق پیپر دیتے تھے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button