Breaking NewsSportsتازہ ترین
پی ایس ایل کھیلنے والے کھلاڑیوں کے لیے بڑی خوشخبری
پی ایس ایل میں شریک کرکٹرز کو معاوضے کی ادائیگی شروع کردی گئی ہے۔
بتایا گیا ہے پی ایس ایل میں کھیلنھےوالے کھلاڑیوں کو معاوضے کی ادائیگی شروع کردی گئی، معاہدے کے تحت بیشتر کو 70 فیصد رقم کی ادائیگی ہو چکی ہے۔
پی سی بی ذرئع کاکہنا ہے کہ ایس ایل دنیا کی ان چند لیگز میں شامل ہے جہاں کھلاڑیوں کو معاوضوں کےمعاملے میں پریشان کا سامنا نہیں کرنا پڑتا، پی سی بی نے ابتدا سے یہ سسٹم بنایا کہ فرنچائزز کےبجائے پلیئرز کو ادائیگی وہی کرتا ہے، اس بار بھی کرکٹرز کو 70 فیصد معاوضہ ادا کیا جا چکا، معاہدے کےتحت باقی رقم لیگ کےبعد ملےگی۔
بیشتر کھلاڑیوں کو 50 ڈالر ڈیلی الاؤنس کی ادائیگی بھی ہو چکی، ڈالرکا ریٹ 281 طےہوا، یوں ہرپلیئرکو یومیہ 14 ہزار روپے مل رہے ہیں۔
پلےآف مرحلے کی ٹیموں کا فیصلہ ہونے پر بعد کےمیچز کی رقم بھی ادا کر دی جائے گی۔