Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پیک نے ڈیٹ شیٹ جاری کردی

پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے پہلی سے آٹھویں جماعت تک سکولوں میں ستمبر ٹیسٹ کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔

تفصیل کے مطابق 18 ستمبر سے پنجاب بھر کے 48 ہزار سکولوں میں فرسٹ ٹرم امتحان لیا جائے گا،تمام کلاسز کا پہلا پیپر انگریزی کا ہو گا۔
سکولوں میں امتحانات کا سلسلہ 26 ستمبر تک جاری رہے گا، جبکہ آخری پیپر ترجمتہ القرآن کا لیا جائے گا۔

اس حوالے سے مانیٹرنگ آفیسرز کا اعلان بھی کردیا گیا ہے، پنجاب بھر میں 32 آفیسرز امتحانی سنٹروں کا دورہ کریں گے، کم سے کم تین سکولوں دورہ روزانہ کیا جائے گا، آفیسرز پیپر کے کیو آر کوڈ بھی سکین کرسکیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button