Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پی ایس ایل 9: 11ویں معرکے گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے گیارہویں میچ میں کوئٹہ گلیڈیٹرز کی ٹیم نے ٹاس جیت پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ملتان سلطانز کے سکواڈ میں محمد رضوان(کپتان) عثمان خان، ریزا ہینڈریک، طیب طاہر، افتخار احمد، خوشدل شاہ، ڈیوڈ ویلی، اسامہ میر، آفتاب ابراہیم، عباس آفریدی، محمد علی، شامل ہیں۔

جب کہ کوئٹہ گلیڈیٹرز کی ٹیم رائلی روسو (کپتان) ، جیسن رائے، سعود شکیل ، خواجہ نافع، سرفراز احمد ، شرفین ردرفورڈ، اکائل حوسین، محمد وسیم جونیئر ، عثمان طارق ، محمد عامر ، اور ابرار احمد پر مشتمل ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button