Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ تعلیم ملتان کے تمام دفاتر میں بائیو میٹرک حاضری کرانے کا حکم جاری

محکمہ تعلیم ملتان نے تمام دفاتر میں ملازمین کی حاضری یقینی بنانے کےلئے بائیو میڑک سسٹم لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس سلسلے میں سی ای او کی طر ف سے جاری ہونے والے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اعلیٰ حکام کی ہدایت کی روشنی میں ملازمین کی حاضری کو بائیو میٹرک بنانا تھا، مگر ان ہدایات پر عمل نہیں ہوا، مگر اب ٹائم گزر گیا ہے۔

اس لئے فوری طور پر تمام ڈی ای اوز اے ای اوز اپنے دفاتر میں ملازمین کی بائیو میڑک سسٹم کو یقینی بنائیں، اور سسٹم جلد سے جلد انسٹال کریں اور اس کی رپورٹ کریں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button