Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

موسم میں شدت آنے پر نان فارمل سکولوں میں اوقات کار کم کردیے گئے

جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ موسم میں شدت آنے سے مجاز اتھارٹی نے فوری طور پر سکولوں کے اوقات کار کم کردیے ہیں۔

پنجاب کے تمام غیر رسمی اسکولوں کے لیے اقات کار صبح سات بجے سے ساڑھے گیارہ بجے تک ہوں گے ، تاہم مخصوص کیس کی بنیاد پر طلباء کو ایڈجسٹ کرنے کے لیے اسکول کے اوقات کو ضلعی سطح پر ایڈجسٹ کیا جا سکتا ہے۔

سکول کے اوقات کو اضلاع کے ذریعہ نان فارمل ایجوکیشن مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم پورٹل پر اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button