Breaking NewsSportsتازہ ترین
دھانی کی ملتان اسٹیڈیم میں سیلفیاں

شاہنواز دھانی شائیقین میں گھر گئے، آج ہونے والے میچ کی پریکٹس کے دوران دھانی باؤنڈری پر فیلڈ کرنے آئے تو شائیقین نےبلا لیا، جس میں پولیس اورحساس ادارے کے اہلکار بھی شامل تھے۔
انہوں نے دھانی کے ساتھ فوٹو بنائےز جس کےبعد شہری بھی گرل کے ساتھ آگئے، اور دھانی 20منٹ تک شائقین کے ساتھ سیلفیاں بناتے اور آٹوگراف دیتے رہے ۔