Breaking NewsEducationتازہ ترین
سید مجتبیٰ گیلانی کا زکریا یونیورسٹی گیلانی لا کالج کا دورہ
چیئرمین سینٹ کے بھائی سابق رکن اسمبلی سید مجتبیٰ گیلانی نے زکریا یونیورسٹی گیلانی لا کالج کا دورہ کیا۔
اس موقع پر ایمپلائز رہنما ملک شاہد ریاض موتھا اور قاسم خان سنجرانی ان کا استقبال کیا، بعد ازاں ملاقات میں یونیورسٹی کے ملازمین کے مسائل پر اور خاص طور پر 15 فیصد الاؤنس پر گفتگو کی۔
سید مجتبیٰ گیلانی نے یونیورسٹی ملازمین کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کرانے کی یقینی دہانی کرائی ۔