Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اساتذہ کے تبادلوں میں کرپشن ، انکوائری شروع

پنجاب بھر کے اساتذہ کے تبادلوں میں کرپشن کا انکشاف سامنے آیا، جس پر چیف سیکرٹری پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ۔

بتایاگیا ہے کہ صوبے بھر کے سکولوں میں اساتذہ کے تبادلوں میں کرپشن کا انکشاف پر چیف سیکرٹری پنجاب نے تحقیقات کے لیے کمیٹی بنا دی۔سیکرٹری ای این اینڈ این سی چار رکنی کمیٹی کے کنونئیر ہونگے۔

کمیٹی تین سالوں میں ہونے والے اساتذہ کے تبادلوں کا ریکارڈ چیک کرے گا، کمیٹی ٹرانسفر پالیسی کا بھی جائزہ لے گی۔

کمیٹی جائزہ لے گی کہ کن افسران نے تبادلوں کے لیے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا۔کمیٹی 30 دن میں اپنی رپورٹ جمع کرائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button