Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی میں سپورٹس کوٹے پر داخلے کے لئے ٹرائلز کا شیڈول جاری

زکریا یونیورسٹی میں سپورٹس کوٹے پر بے ضابطگیوں کی رپورٹس منظر عام پر آنے کے بعد وائس چانسلر نے تمام داخلے منسوخ کردئیے تھے، اور نئی سپورٹس کمیٹی قائم کردی تھی۔

جس نے اب شیڈول جاری کردیا ہے، جس کے مطابق تمام گیمز کے کھلاڑی طلباء وطالبات اپنے کوائف کی جانچ پڑتال کےلئے 10 اکتوبر کو جناح آڈیٹوریم میں رپورٹ کریں گے، جبکہ 11 اکتوبر سے لیکر 13 اکتوبر کھلاڑیوں کے ٹرائلز ہوں گے، پہلے دو دن طلباء کے ٹرائلز جبکہ 13 اکتوبر کو طالبات کے ٹرائلز لئے جائیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button