Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

شدید سردی کی وجہ سے ماہ جنوری، فروری کے لیے تمام طلباء و طالبات کے لیے یونیفارم میں نرمی

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے شدید سردی کی وجہ سے ماہ جنوری، فروری کے لیے تمام طلباء و طالبات کے لیے یونیفارم میں نرمی کردی ہے۔

جاری مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ طلبا و طالبات سردی سے بچنے کے لیے اپنی مرضی کا ڈریس پہن سکتے ہیں ۔

اس سلسلہ میں سیکرٹری ایجوکیشن کی جانب سے پنجاب بھر کے تمام سی ای اوز کو مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button