Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

صوبے بھر میں نمونیا کی بڑھتی ہوئی وباء : پہلی کلاس کے بچوں کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا گیا

صوبے بھر میں سردی کی شدت کیوجہ سے نمونیا کی وبا پھوٹ پڑی ہے، جس کی وجہ سے چھوٹے بچوں کی سکولوں سے ایک ہفتے کےلئے چھٹیاں کردی گئی ہیںز تاہم اس کا نوٹیفکیشن جاری کیا جانا ہے ۔

علاوہ ازیں نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبے میں سرد موسم کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر پہلی جماعت تک کے طلباء کے لیے موسم سرما کی اضافی چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔

نمونیا کی وجہ سے صوبے بھر میں درجنوں بچوں کی اموات کے بعد محسن نقوی نے اس ماہ کے لیے ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کرنے کا حکم دیا۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ پنجاب بھر کے سکول مزید ایک ہفتہ بند رہیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button