Breaking NewsEducationتازہ ترین
ویمن یونیورسٹی کی ترجمان کا بڑا بیان سامنے آگیا
ویمن یونیورسٹی کی ترجمان نے کہا کہ ویمن یونیورسٹی میں تمام افسران اپنی آئینی ذمے داریاں احسن طریقے سے ادا کر رہے ہیں، اور کسی بھی ملازم کی دل آزاری نہیں کی جاتی۔
افسروں کی اسائنمنٹ کی تبدیلی ایک روٹین کا معاملہ ہے، اس کو کسی سکینڈل سے جوڑنا بے معنی بات ہے۔
سابقہ رجسٹرار تمام ملازمین سے خوش اخلاقی اور آفس قوانین کے مطابق پیش آتیں تھیں ۔