Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ خصوصی تعلیم نے بھی پنجاب کے 16 اضلاع میں تعلیمی ادارے کھولنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا

محکمہ خصوصی تعلیم نے بھی پنجاب کے 16 اضلاع میں تعلیمی ادارے کھولنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا،
محکمہ خصوصی تعلیم نے بھی پانچ فیصد سے کم شرح والے پنجاب کے 16 اضلاع میں تعلیمی ادارے کھولنے کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیاہے جبکہ باقی 20 اضلاع میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ این سی او سی کے آئندہ اجلاس میں کیا جائےگا

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button