Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جامعہ زکریا: عاصمہ کوثر کو پی ایچ ڈی کی ڈگری ایوارڈ کرنے کی سفارش

شعبۂ اُردو کی ریسرچ اسکالر عاصمہ کوثر نے اپنے پی ایچ ڈی کے تحقیقی مقالہ بعنوان "ڈاکٹر فرمان فتح پوری کی ادبی خدمات” کا کامیاب مجلسی دفاع کیا ان کی نگران پروفیسر (ریٹائرڈ )ڈاکٹر عقیلہ بشیر تھی جبکہ بیرونی ممتحنین میں بیرونِ ملک سے ڈاکٹر جلال سوئیدان اور ڈاکٹر آئی کت کسمیر تھے، جبکہ اندرونِ ملک سے ڈاکٹر ناصر عباس نیر تھے۔

کامیاب مجلسی دفاع پر ان کو ڈگری دینے کی سفارش کی گئی، اس موقع پر چیئرپرسن پروفیسر ڈاکٹر فرزانہ کوکب ، ڈاکٹر آصف قریشی، ڈاکٹر حماد ،ڈاکٹر شازیہ بھی موجود تھیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button