Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایڈیشنل سیکرٹری ایچ ای ڈی کا تبادلہ رکوانے کےلئے بیورو کریسی نے سر جوڑ لیے

سابق ایڈیشنل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈاکٹر ریحانہ الیاس کی ٹرانسفر رکوانے کیلئے دوڑیں لگ گئیں۔

بتایا گیا ہے کہ اسسٹنٹ پروفیسر ریحانہ الیاس کی خدمات واپس ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ دے دی گئیں تھی، مگر چیف سیکرٹری پنجاب اور پرنسپل سیکرٹری ٹو گورنر پنجاب نبیل اعوان نے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کو فوری طور پر تبادلہ واپس کرنے کا حکم جاری کردیا، کل ٹرانسفر واپس ہونے کا قوی امکان ہے۔

چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن اور ایس او جنرل کے خلاف کاروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے

ذرائع کے مطابق پرنسپل سکرٹری ٹو وزیر اعلی پنجاب سمیر احمد سید بھی تبادلہ رکوانے کی دوڑ میں شامل ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button