Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سرکاری کالجز میں داخلے2016 کی پالیسی کے مطابق کرنے کا فیصلہ

ایچ ای ڈی نے سرکاری کالجز میں داخلے 2016 کی پالیسی کے مطابق کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں ۔
پنجاب کے 750 سے زائد سرکاری کالجوں کے لیے نیا آن لائن ایڈمشن سسٹم متعارف

صوبے کے تمام کالجوں میں پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور محکمہ ہائر ایجوکیشن کے باہمی اشتراک سے بنائی جانے والی ویب سائٹ سے آن لائن داخلے ہونگے۔ صرف پچیس روپے کسی بھی پنجاب بینک میں جمع کروا کر کے اپنا میٹرک کا رول نمبر بورڈ درج کرنے کے بعد کالج اور داخلے کا پروگرام سلیکٹ کرنا ہوگا اور بنک رسید کی معلومات فراہم کرنے کے بعد درخواست جمع ہوگی۔

داخلے کے عمل میں کالجز میں بنائی گئی کمیٹیاں شیڈول کے مطابق کام کریں گی، ایچ ای ڈی نے ان کی رہنمائی کے لیے مراسلہ ارسال کردیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button