Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

اے ایف ایل فٹی کیلئے ٹرائلز چار اکتوبر کو ہوں گے

ملتان (خصوصی رپورٹر)

آسٹریلیا کے قومی کھیل اے ایف ایل فٹی کیلئے پاکستان ٹیم کے جنوبی پنجاب راؤنڈ کے ٹرائلز کل 4 اکتوبر کو ملتان میں ہورہے ہیں۔

کوآرڈی نیٹر جنوبی پنجاب ٹرائلز عابد حسین کے مطابق یہ ٹرائلز آسٹریلیا کے قومی کوچ مائیکل ڈگلس اور پاکستان اے ایف ایل فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری چوہدری ذولفقار خود لیں گے

ملتان سے معاونت کیلئے اے ایف ایل کوچ محبوب اقبال کو ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

ٹرائلز میں شرکت کیلئے سہ پہر تین بجے مسلم پبلک سکول اینڈ کالج بلی والا پر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button