Breaking NewsEducationتازہ ترین
آفٹر نون سکولوں کے بقایا جات کے ادائیگی کا مراسلہ جاری

آفٹر نون فیز 1 پائلٹ پروجیکٹ جو 2017 میں شروع کیا گیا تھا، اس کی سیلری کے بقایا جات رہ گئے تھے جن کی ادائیگی کےلئے 2021 میں منظوری دی گئی،اب ان بقایاجات کی ادائیگی کےلئے تمام سی ای اوز کو ہدایت کردی گئی ہے۔
جاری مراسلے میں کہا گیاہے کہ 2017 کے پائلٹ پراجیکٹ نے کامیابی سے اپنی اسائمنٹ مکمل کی، اس پراجیکٹ کو جاری رکھا جائے، اور اس کے جو بقایا جات ہیں، ان کو ادا کیا جائے ۔