Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

آفٹر نون سکولوں کے اساتذہ کی ٹریننگ آج سے شروع

ملتان میں آفٹر نون سکولوں کے اساتذہ کی ٹریننگ آج سے شروع ہوگی، جو 5اگست تک جاری رہے گی۔

اس سلسلے میں قائد اکیڈمی کی طرف سے سی ای او ملتان کے نام جاری کئے گئے مراسلے میں کہاگیا ہےکہ آفٹر نون سکولوں کے اساتذہ کی ٹریننگ آج سے شروع ہورہی ہے، جو 5اگست تک جاری رہے گی ۔

اس لئے تمام اساتذہ کی ٹریننگ میں شرکت کو یقینی بنایا جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button