Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اساتذہ نے مطالبات کی منظوری کےلئے احتجاج کا اعلان کردیا

آگیگا کے پلیٹ فارم سے پنجاب بھر میں 18جنوری کو ضلعی ہیڈ کوارٹر پر احتجاجی جلسے منعقد کئے جائیں گے، 25جنوری کو سول سیکرٹریٹ لاہور میں احتجاجی جلسہ منعقد کیا جائے گا۔

لیو انکیشمنٹ کے نوٹیفیکشن ، اور پنشن اینڈ گریجوایٹی کے نام پر کٹوتی، ایس ای س ایز اور اے ای اوز کے مستقلی ایس ایس ٹی کی پرموشن لیب اٹینڈنٹ، کلاس فور کی اپ گریڈیشن سمیت دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے احتجاج کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button