Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جامعہ زرعیہ: ایگریکلچر اینڈ فوڈ سیکیورٹی وینچر سپارک کا انعقاد

محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی ملتان میں دو روزہ ایگریکلچر اینڈ فوڈ سیکیورٹی وینچر سپارک کا آج آغاز ہوگا۔

اس سال 200 سے زائد اسٹال پر 40 سے زائد یونیورسٹیوں اور انڈسٹریز کے اسٹال بزنس آئیڈیاز پر مقابلہ کریں گے۔

محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی کے طلباء طالبات بھی مقابلہ جات میں شریک ہوں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button