Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

احمد حسین ڈیہڑ نے یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کے خلاف تحریک استحقاق جمع کروادی

رکن قومی اسمبلی احمد حسن ڈیہڑ نے دو یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کے خلاف تحریک استحاق جمع کرادی۔

تفصیل کے مطابق پی ٹی آئی کے منحرف رکن قومی اسمبلی احمد حسن ڈیہڑ نے قائمہ کمیٹی میں تحریک استحاق جمع کرائی ہیں کہ نواز شریف زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد آصف ان کو رسپانس نہیں دے رہےہیں، جبکہ زکریا یونیورسٹی میں امن وامان اور وائس چانسلر کے رویے پر بارے تحریک جمع کرائی ہے۔

جس پر آج کے پروفیسر ڈاکٹر مںصور اکبر کنڈی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دینگے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button