Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ایشیاء کپ 2023 : افتتاحی تقریب میں آئمہ بیگ اور ترشالہ گرنگ اپنی آواز کا جادو جگائیں گی

۔ملتان(سپورٹس رپورٹر) ایشیاء کپ کی افتتاحی تقریب دو بجے منعقد ہوگی ،ایشیا کپ کو یادگار بنانے کےلئے افتتاحی تقریب میں آتشبازی بھی ہوگی، جبکہ پاکستان گلوکارہ آئمہ بیگ اور نیپال کی ترشالا گرن پرفارمینس دیں گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button