Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کردی

اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ناصر محمود نے عید کی تعطیلات کی وجہ سے موسم بہار 2023 فیز 2 کے داخلوں اور انرولمنٹ کو 4 مئی 2023 تک بغیر لیٹ فیس کے بڑھانے کی منظوری دے دی، اور نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button