Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

علی اکرم گجر فلڈ لائٹ ہاکی ٹورنامنٹ کی فائنل لائن اپ مکمل

علی اکرم گجر فلڈ لائٹ ہاکی ٹورنامنٹ کے ڈبل لیگ میں ملتان سلطان کا مقابلہ وہاڑی سے ہوا جو کہ وہاڑی نے تین صفر سے جیت لیا۔

میچ کے مہمان خصوصی میاں محمد ظفر اللہ بھٹی صدر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن ملتان,آصف محمود تھے ۔

ڈائریکٹر ٹورنامنٹ، سفیرحسین نقوی، کامران شریف چودھری اور خرم علی نقوی، نمائندہ پنجاب عبدالسعید نے مہمان خصوصی میاں ظفر اللہ بھٹی کو یاد گار شیلڈ پیش کی،اورب شرٹ تحفے میں دی۔

دوسرا میچ میں ماسٹر مجید ہاکی کلب286گ ب رجانہ سے سنسنی خیز مقابلہ ہوا جو کہ صفر صفر گول سے برابر رہا ۔

آج فائنل کھیلاجائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button