Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

تیسرا علی اکرم گجر ہاکی ٹورنامنٹ تین مارچ سے شروع ہوگا

سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ملتان کے تعاون سے تیسرا علی اکرم گجر ہاکی ٹورنامنٹ تین مارچ بروز اتوار سے ملتان ہاکی اسٹیڈیم متی تل ملتان میں شروع ہوگا۔

اس سلسلہ میں ایونٹ کی تفصیلات سے آگاہی کے لیے ایک میڈیا بریفنگ آج دوپہر دو بجے سپورٹس یوتھ ہوسٹل نزد کچہری چوک سپورٹس کمپلیکس ملتان میں منعقد ہوگی، جس میں پیڑن انچیف چوہدری اشفاق ڈسڑکٹ سپورٹس آفیسر ملتان فاروق لطیف ڈپٹی ڈائریکٹر ٹورنامنٹ سفیر حسین ٹورنامنٹ آفیسر محمد عدیل ٹورنامنٹ کے پروگرام سے آگاہ کرینگے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button