Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

صدارتی الیکشن : علی حیدر گیلانی سینڈیکیٹ اجلاس میں شرکت نہ کرسکے

زکریا یونیورسٹی کے نئے تعینات ہونے والے ممبر سینڈیکیٹ علی حیدر گیلانی اجلاس میں شرکت نہ کرسکے، جس کی توقع کی جارہی تھی۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ وہ صدارتی کے الیکشن کی وجہ سےملتان نہ آسک،ے وہ پنجاب اسمبلی میں صدر آصف علی زردای کے پولنگ ایجنٹ تھے، امید ہے وہ آئندہ اجلاس میں شرکت کریں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button