Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

علی سخنور ایمرسونینز کے جنرل سیکرٹری منتخب

گورنمنٹ علمدار کالج کے پرنسپل علی سخن ور کو آئندہ دو برس کے لیے ایمرسونینز کا بلامقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب کرلیا گیا۔

ایمرسن کالج و یونیورسٹی کے فارغ التحصیل طلباء کی تنظیم ایمرسونینز کے نو منتخب عہدے داروں کی تقریب حلف برداری 25 نومبر بروز ہفتہ صبح ساڑھے نو بجے ایمرسن یونیورسٹی ہال میں ہوگی۔

سابق گورنر پنجاب جناب رفیق رجوانہ مہمان خصوصی ہوں گے، جس میں علی سخنور اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button