Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

انیس خان نے بیڈمنٹن ورلڈ فیڈریشن لیول ون کوچنگ کورس مکمل کرلیا

ملتان سے تعلق رکھنے والے بیڈمنٹن کوچ انیس خان نے بیڈ منٹن ورلڈ فیڈریشن لیول ون کوچنگ کورس پاکستان حاصل کرلیا۔

انیس خان نے لاہور میں ہونے لیول ون بیڈ منٹن کوچنگ کورس میں حصہ لیا، جس میں ملک بھر سے 20 کوچز نے حصہ لیا۔

ملائیشیا سے ورلڈ کوچ سیمبنتھن نے انہیں ٹریننگ دی ۔

لاہور میں منعقدہ کوچنگ کورس 26 نومبر تا 2 دسمبر تک جاری رہا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button